the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے



ریاست ہریانہ کے وزیراعلیٰ منوہر لعل کھترکا کہنا ہے کہ مسلمانوں کو india میں رہنا ہے تو انہیں گائے کا گوشت کھانا چھوڑنا ہی ہوگا ۔انہوں نے داری واقعے میں مسلمان کی ہلاکت کو غلط فہمی کا نتیجہ قراردیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں منوہر لعل کا کہنا تھا کہ مسلمان india میں رہ سکتے ہیںلیکن ان کو گائے کا گوشت کھانا چھوڑنا ہی ہوگا ۔گائے کا گوشت چھوڑ دینے سے مسلمان ہندوؤں کے مذہبی عقائد کی خلاف ورزی نہیں کریں گے ۔



style="text-align: right;">
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے دادری واقعے کو غلط فہمی کا نتیجہ قرار دیا۔منوہر لعل نے دعوی ٰکیا کہ مرنےوالے شخص نے گائے سے متعلق بیہودہ جملے کہے جس سے لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی او رانہوں نے اس پر حملہ کردیا۔

ان کا کہنا تھا کہ جمہوریت میں آزادی ہوتی ہے لیکن اس کی حد ہوتی ہے،آزادی اتنی ہونی چاہیے کہ اس سے دوسرے کو تکلیف نہ پہنچے ۔گائے کا گوشت کھانے سے دوسری کمیونٹی کے جذبات کو ٹھیس پہنچتی ہے آئین کے مطابق بھی ایسے کسی عمل کی اجازت نہیں جس سے دوسرے کے جذبات کو ٹھیس پہنچے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.